Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اسلام آباد ، لاہور اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اسلام آباد ، لاہور اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

لاہور ، اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 اور گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اس کا مرکز مشرقی کشمیر کا علاقہ ہے۔

زلزلے سے کسی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے ترنول، شیخوپورہ، مریدکے، فیروزوالہ، پھول نگر، کالاشاہ کاکو، آزاد کشمیر کے علاقوں کوٹلی، راولاکوٹ ، باغ میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔
جھٹکوں کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *