Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
حکومت کا اسلام آباد پولیس کی تنخواہیں پنجاب پولیس کے مساوی کرنے کا اعلان – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

حکومت کا اسلام آباد پولیس کی تنخواہیں پنجاب پولیس کے مساوی کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس کی تنخواہیں پنجاب پولیس کے برابر کردی ہیں۔

پولیس ہیڈ کوراٹرز میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پولیس شہدا کے ورثا کی فلاح اور بہبود اولین ترجیح ہے، پولیس فورس کی بہتری کیلیے تمام وسائل فراہم کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ پولیس شہدا کے واجبات کی ادائیگی کردی گئی ہے، شہدا کے ورثا کے تمام مسائل حل کیے جائیں گے، شہدا نے ہمارے محفوظ مستقبل کیلیے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کیا۔
انہوں نے کہا کہ قوم شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والوں کو معاف نہیں کرے گی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *