Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
آئی ایم ایف مذاکرات کی کامیابی سے متعلق سوال پر اسحاق ڈار سیخ پا، صحافی کا موبائل چھیننے کی کوشش – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

آئی ایم ایف مذاکرات کی کامیابی سے متعلق سوال پر اسحاق ڈار سیخ پا، صحافی کا موبائل چھیننے کی کوشش

اسلام آباد: آئی ایم ایف مذاکرات کی کامیابی سے متعلق سوال پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سیخ پا ہوگئے۔

فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق جب صحافی نے اسحاق ڈار سے آئی ایم ایف مذاکرات کی کامیابی سے متعلق سوال کیا تو وفاقی وزیر خزانہ صحافی سے الجھ پڑے اور موبائل فون چھیننے کی کوشش کی۔

اسحاق ڈار صحافی کے سوال پر شدید طیش میں آ گئے اور سیکورٹی عملے کوموبائل چھین کر پھینک دینے کی بھی ہدایت کی۔ اسحق ڈار کے گارڈز کی طرف صحافی سے فون چھیننے کی کوشش کا واقعہ پارلیمنٹ ہاوس میں پیش آیا۔

اسحاق ڈار نے سیکورٹی کے عملے کو کہا اسکا موبائل لے کر پھینک دو۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *