Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بھارتی مداح نے وہاج کے بعد یمنیٰ زیدی کا بھی پورٹریٹ بنا دیا، ویڈیو وائرل – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بھارتی مداح نے وہاج کے بعد یمنیٰ زیدی کا بھی پورٹریٹ بنا دیا، ویڈیو وائرل

ممبئی: یمنیٰ زیدی کی بھارتی مداح نے اداکارہ کا پورٹریٹ بنا کر ان سے اپنی محبت کا اظہار کیا ہے۔

گزشتہ دنوں مقبول اداکارہ وہاج علی کا پورٹریٹ بنانے والی بھارتی مداح نے یمنیٰ زیدی کا بھی پورٹریٹ بنا کر انہیں تحفہ دے دیا۔

یمنیٰ زیدی کا پورٹریٹ بنانے کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ بھارتی مداح کا کہنا ہے کہ اس نے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کی گئی پُرزور فرمائش پر یمنیٰ زیدی کا پورٹریٹ بنایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی مداح کے پورٹریٹ پر وہاج علی نے ردِعمل دے دیا

دوسری جانب اداکارہ یمنیٰ زیدی نے بھی بھارتی مداح کی ویڈیو پر ردِعمل دیتے ہوئے اس کی تعریف کی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *