Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری میں اسپیکر قومی اسمبلی کے رکاوٹ بننے کا انکشاف – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری میں اسپیکر قومی اسمبلی کے رکاوٹ بننے کا انکشاف

راولپنڈی: 9 مئی واقعات پر گوجر خان شہر میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے بھائی کی ویڈیو سامنے آگئی۔ راجہ جاوید اشرف کہہ رہے ہیں کہ گوجر خان میں پی ٹی آئی رہنماؤں کو اسپیکر قومی اسمبلی کے دباؤ پر گرفتار نہ کیا گیا، کیونکہ راجہ پرویز اشرف نے کہا تھا کسی نے انہیں ووٹ دیا یا نہ دیا، گوجر خان میں گرفتاری نہیں ہو گی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *