Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
حکومت کا پارلیمنٹیرینز کے لیے کل خصوصی حج پرواز کا انتظام – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

حکومت کا پارلیمنٹیرینز کے لیے کل خصوصی حج پرواز کا انتظام

اسلام آباد: حکومت نے پارلیمنٹیرینز کے لیے خصوصی حج فلائٹ کا بندوبست کردیا۔

وفاقی وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کچھ ہمارے ساتھیوں نے حج پر جانا ہے، کل ایک نے خصوصی حج فلائٹ کا انتظام کیا ہے، جو سعودی اتھارٹی کیساتھ طے ہے، ورنہ وہ حج پروازوں کی اجازت نہیں دے رہے۔

انہوں نے کہا کہ اس پرواز سے ہمارے پارلیمنٹیرینز بہن بھائی استفادہ کرسکتے ہیں، ہمارے ساتھی یوم عرفہ کو باآسانی پالیں گے، کل علی الصباح یہ پرواز ہے، ساتھی وہاں حج کے لیے جائیں اور ہمارے لیے دعا کریں، اللہ تعالی پاکستان کو مسائل سے نجات دیں گے اور بہتری کا سفر ہوگا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *