Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
گرمی کی شدت میں اضافہ، ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

گرمی کی شدت میں اضافہ، ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا

اسلام آباد: گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی ملک بھر میں بدترین لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا۔

بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 516 میگاواٹ ہو گیا جس کے نتیجے میں ملک بھر میں 8 سے 10 گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔

ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کی مجموعی پیداوار 21 ہزار 484 میگاواٹ اور طلب 28ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی۔
پن بجلی کی پیداوار7ہزار73 ، سرکاری تھرمل پاور پلانٹس956، نجی شعبے کے بجلی گھروں کی پیداوار 8 ہزار9 سو میگاواٹ، ونڈ پاور پلانٹس سے 1ہزار 119، سولر بجلی گھروں سے 120، بگاس سے 152 میگاواٹ اور نیوکلیئر پاور پلانٹس سے 3 ہزار1سو 64میگاواٹ بجلی پیدا کی جا رہی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *