Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلیے پرعزم ہیں، ڈونلڈ بلوم – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلیے پرعزم ہیں، ڈونلڈ بلوم

کراچی: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے واشنگٹن اور اسلام آباد کے درمیان مضبوط دوطرفہ تعلقات کے تناظر میں کہا ہے کہ امریکا تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔

کراچی میں امریکا کے یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے پاکستان میں اس قابلِ ذکر ملک میں رہنے اور خدمت کرنے کا موقع ملنے پر شکر گزار ہوں، امریکیوں اور پاکستانیوں میں بہت کچھ مشترک ہے اور بہت سی مشترکہ کامیابیاں ہیں جن پر فخر کرنا چاہیے، ایک ساتھ ملکر، ہم اپنی دونوں قوموں کے لیے زیادہ مستحکم، سبز اور خوشحال مستقبل کو آگے بڑھا سکتے ہیں۔

علاوہ ازیں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے اپنی ملاقات میں سفیر بلوم نے امریکا پاکستان تجارتی اور اقتصادی شراکت داری کو وسعت دینے کے مواقع اور دیگر مشترکہ ترجیحات پر تبادلہ خیال کیا۔
سفیربلوم پاکستان نیول اکیڈمی میں شروع ہونے والی مشق کا مشاہدہ تھا۔ اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ ہم پاک بحریہ کے ساتھ میری ٹائم سیکیورٹی تعاون کومزید مضبوط کرنا چاہتے ہیں تاکہ خطے اورعالمی سطح پر اقتصادی سرگرمیوں میں آسانی ہوسکے اور بین الاقوامی پانیوں میں جہازرانی کومزید محفوظ بنایا جا سکے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *