Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
آبدوز سفر کے آغاز پر لی گئی شہزادہ داؤد اور سلیمان کی آخری تصویر منظرعام پر – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

آبدوز سفر کے آغاز پر لی گئی شہزادہ داؤد اور سلیمان کی آخری تصویر منظرعام پر

نیویارک: ٹائی ٹینک جہاز کے ملبے کو دیکھنے کے لیے جانے والی آبدوز ٹائٹن کے حادثے کا شکار ہونے سے پہلے پاکستانی شہزادہ داؤد اور بیٹے سلیمان کی خصوصی لباس پہنے لی گئی آخری تصویر منظر عام پر آگئی۔

یہ تصویر نیویارک پوسٹ نے شائع کی۔ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں نے ہیلمٹس پہنے ہوئے ہیں اور نارنجی رنگ کی جیکٹ بھی پہنی ہوئی ہے اس موقع پر باپ بیٹا نہایت خوش نظر آرہے ہیں۔

نیویارک پوسٹ کے مطابق اس تصویر کے کھینچوانے کے فوری بعد شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان آبدوز کے سفر کے لیے روانہ ہوگئے تھے۔ یہ دونوں باپ بیٹے کی آخری تصویر ثابت ہوئی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *