Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
آئی ایم ایف معاہدے کے اثرات سے انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

آئی ایم ایف معاہدے کے اثرات سے انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی

کراچی: آئی ایم ایف اور پاکستان کے مابین معاہدے کے بعد انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی جاری ہے، آج ڈالر کے انٹربینک نرخ مزید 10 روپے 55 پیسے کم ہوگئے۔

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے پاکستانی روپے پر مثبت اثرات مرتب ہونا شروع ہو گئے ہیں، جس کے بعد آج انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10 روپے 55 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر کی انٹربینک قیمت 275.44 پر آگئی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *