کراچی: میئر کراچی کے اختیارات میں مزید اضافہ کردیا گیا، گورنر نے سندھ حکومت کی جانب سے میئر کراچی کو واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے اختیارات دینے کی سمری پر دستخط کردیے۔
سندھ حکومت نے میئر کراچی کے اختیارات میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے میئر کراچی کو واٹر بورڈ کے اختیارات بھی دے دیے گئے ہیں۔

Leave a Reply