Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ’نمایاں‘ کمی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ’نمایاں‘ کمی

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر معروف برانڈ کے کوکنگ آئل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی ہے۔

ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز نے تصدیق کی کہ معروف برانڈزکے کوکنگ آئل کی قیمت میں 85 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جو 580 روپے فی لیٹر کی بجائے 495 روپے میں دستیاب ہوگا۔

ترجمان کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *