Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
جامعہ کراچی؛ ایم فل اورپی ایچ ڈی کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

جامعہ کراچی؛ ایم فل اورپی ایچ ڈی کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

کراچی: جامعہ کراچی میں ایم فل اورپی ایچ ڈی داخلوں کے لیے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں دو دن کی توسیع کردی گئی ہے۔

رجسٹرار جامعہ کراچی پروفیسرڈاکٹر عمران احمد صدیقی کے مطابق ایم ایس، ایم فل،ایل ایل ایم،پی ایچ ڈی،ایم ایس(سرجری) اور ایم ڈی(میڈیسن) میں داخلوں کے لیے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں دو دن کی توسیع کردی گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ خواہشمند طلبا اپنے داخلہ فارم 06 اور07 جولائی2023 ء کو آن لائن جمع کراسکتے ہیں۔ طلبا مزید معلومات کے لیے جامعہ کراچی کی آفیشل ویب سائٹ سے رجوع کرسکتے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *