Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سویڈن واقعہ، وکلا کا جمعے کو ملک گیر ہڑتال اور سپریم کورٹ کے باہر قرآن مجید کی تلاوت کا اعلان – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سویڈن واقعہ، وکلا کا جمعے کو ملک گیر ہڑتال اور سپریم کورٹ کے باہر قرآن مجید کی تلاوت کا اعلان

اسلام آباد: سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے واقعے پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے جمعے کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا۔

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق قرآن پاک کی بے حرمتی پر سپریم بار ایسوسی ایشن کا جمعہ کو ملک گیر ہڑتال ہوگی، جس کے دوران عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔

سپریم کورٹ بار نے اعلامیے میں کہا کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

ایسوسی ایشن کے مطابق جمعے کو صبح گیارہ بجے سپریم کورٹ کے کے مرکزی گیٹ پر بار ممبرز کی جانب سے قرآن مجید کی تلاوت کی جائے گی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *