Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
آئی ایم ایف معاہدہ قوم کے سامنے لایا جائے، سراج الحق – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

آئی ایم ایف معاہدہ قوم کے سامنے لایا جائے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے مطالبہ کیا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدہ قوم کے سامنے لایا جائے۔

ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ اتحادیوں کی 15ماہ کی کارکردگی زیرو ہے، 13 سیاسی جماعتیں نہ معیشت ٹھیک کرسکیں نہ ان سے مہنگائی کم ہوئی۔

سراج الحق کا کہنا تھا کہ جن وعدوں پر پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اقتدار میں آئیں، ایک پر بھی عمل درآمد نہیں ہوا، عوام اسی طرح بے یارومددگار ہیں جیسے سابقہ ادوارمیں تھے۔
انہوں نے کہا کہ 75برسوں میں ملک کے وسائل کو بے دردی سے لوٹا گیا، حکمرانوں کی شوگر ملوں میں اضافہ ہوا، عوام غریب سے غریب تر ہوتے گئے، حقیقی تبدیلی کا واحد آپشن جماعت اسلامی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *