Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پشاور میں ایک ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پشاور میں ایک ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ

پشاور: صوبہ خیر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ڈپٹی کمشنر کی جانب سے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔

ڈپٹی کمشنر آفس پشاور کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق محرم الحرام کے پیش نظر صوبائی دارالحکومت میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔

دفعہ 144 کے تحت اسلحے کی نمائش، ہوائی فائرنگ، کالے شیشے والی گاڑیوں کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
ڈپٹی کمشنر پشاور کا کہنا ہے کہ محرم الحرام کے دوران شہر میں آتش بازی کے سامان، رینٹ اے کار گاڑیوں، ہوٹلوں میں قیام پر پابندی ہوگی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *