Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سندھ کی سرکاری میڈیکل و ڈینٹل جامعات میں داخلوں کیلئے ایم ڈی کیٹ رجسٹریشن کا آغاز – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سندھ کی سرکاری میڈیکل و ڈینٹل جامعات میں داخلوں کیلئے ایم ڈی کیٹ رجسٹریشن کا آغاز

کراچی: سندھ کی سرکاری جامعات میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے داخلوں کیلئےایم ڈی کیٹ رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا۔

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے تحت رواں سال سرکاری میڈیکل و ڈینٹل جامعات میں داخلوں کے لئے امیدوار پی ایم ڈی سی کی سرکاری ویب سائٹ پر رجوع کرکے ایم ڈی کیٹ میں اپنا اندراج کرواسکتے ہیں۔

اس سلسلے میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر امجد سراج میمن کا کہنا تھا کہ سرکاری میڈیکل و ڈینٹل جامعات میں داخلے کے خواہشمند امیدوار ویب سائٹ https://pmdcportal.com/ پر درج ہدایات پر سختی سے عمل کریں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *