Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ ہوگیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 6 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس سے نئی قیمت ایک ہزار 973 ڈالر کی سطح پر آ گیا۔

اسی باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 400 روپے کا اضافہ ہوگیا، جس سے نئی قیمت 2 لاکھ 26 ہزار 400 روپے ہو گئی۔
دریں اثنا سونے کی فی 10 گرام قیمت میں بھی 4 ہزار 630 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا اور نئی قیمت ایک لاکھ 94 ہزار 102 روپے ہو گئی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *