Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
توشہ خانہ کیس کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کیلیے مقرر – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

توشہ خانہ کیس کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کیلیے مقرر کردی۔

جسٹس یحییٰ آفریدی او رجسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل دو رکنی بنچ چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل کی کل سماعت کرے گا۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے6 جولائی کو توشہ خانہ کیس پر کارروائی روکنے کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی ۔
اسلام آبادہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر کی گئی اپیل میں توشہ خانہ ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روکنے کی استدعا بھی کی گئی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *