Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
طلال چوہدری، دانیال عزیز کی توہین عدالت کی سزا ختم؛ وزیراعظم کی مبارکباد – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

طلال چوہدری، دانیال عزیز کی توہین عدالت کی سزا ختم؛ وزیراعظم کی مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے طلال چوہدری اور دانیال عزیز کی توہین عدالت پر 5 برس نا اہلی کی سزا ختم ہونے پر انکو مبارکباد دی ہے۔

سماجی روابط کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر انہوں نے کہا کہ ’’گزشتہ برسوں میں پاکستان کی خوشحالی و ترقی کے دشمنوں کے گروہ کی اس ملک میں کئے گئے منفی اقدامات کا اندھیرا چھٹ رہا ہے‘‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے ان رہنماؤں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے ان صعوبتوں کے باوجور مسلم لیگ ن اور قائد میاں محمد نواز شریف کا ساتھ نہیں چھوڑا اور ثابت قدم رہے.

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *