Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
افغان خواتین کیلیے جامعات کھولنے کا فیصلہ افغان حکومت کے سربراہ کریں گے، وزیرتعلیم – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

افغان خواتین کیلیے جامعات کھولنے کا فیصلہ افغان حکومت کے سربراہ کریں گے، وزیرتعلیم

کابل: افغانستان کی وزارت اعلیٰ کے مشیر نے جامعات میں طالبات کو دوبارہ داخلہ دینے کا معاملہ افغان حکومت کے سربراہ ہیب اللہ اخوند زادہ کی راضی مندی سے مشروط قرار دے دیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے ’اے پی‘ کے مطابق گزشتہ برس دسمبر میں طالبات کو جامعات کیمپس میں جانے سے روک دیا گیا تھا جس کے بعد امریکا سمیت دیگر مغربی ممالک نے افسوس کا اظہار کیا تھا۔

اب اس ضمن میں وزارت اعلیٰ کے مشیر کا بیان منظر عام پر آیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ جامعات میں طالبات کی واپسی کے بارے میں ہیب اللہ اخوندزادہ بتاسکتے ہیں کہ خواتین کی جامعات میں واپسی اگر ہوگی تو کب ممکن ہوسکے گی۔

مولوی عبدالجبار نے کہا کہ ہیب اخوندزادہ نے ہی جامعات کو بند کرنے کا حکم دیا تھا اس لیے اب وہ جب کھولنے کا کہیں گے جامعات خواتین کے لیے کھول دی جائے گی۔

واضح رہے کہ اگست 2021 میں طالبان نے امریکی انخلا کے بعد افغانستا میں کنٹرول حاصل کیا اور اس کے چند ماہ بعد ہی لڑکیوں کے چھٹی جماعت سے آگے اسکول جانے پر پابندی عائد کردی تھی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *