Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑکا سینیٹرشپ اور پارٹی عہدے سے دستبرداری کا اعلان – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑکا سینیٹرشپ اور پارٹی عہدے سے دستبرداری کا اعلان

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سینیٹرشپ اور پارٹی عہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔

انوارالحق کاکڑ نے یہ اعلان اپنے ٹویٹر پیغام میں کیا۔ اپنی ٹویٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ مجھے نگراں وزیراعظم کے طور پر بنیادی ذمے داری سونپی گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسی ذمے داری کی وجہ سے میں نے بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کی اپنی رکنیت چھوڑنے اور سینیٹ کے عہدے سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
اپنی ٹویٹ میں نگراں وزیراعظم نے سب سے دعاؤں کی درخواست بھی کی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *