اسلام آباد: نگراں وزیر قانون احمد عرفان اسلم کی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان سے ایک گھنٹہ طویل ملاقات ہوئی ہے۔
ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق دونوں شخصیات کی یہ اہم ملاقات سپریم کورٹ میں ہوئی، جس کے بارے میں کوئی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔
بعد ازاں نگران وزیر قانون صحافیوں کے سوال کا جواب دیے بغیر سپریم کورٹ سے روانہ ہوگئے۔

Leave a Reply