Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
فی تولہ سونے کے نرخ 1900 روپے کم ہوگئے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

فی تولہ سونے کے نرخ 1900 روپے کم ہوگئے

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باوجود مقامی سطح پر قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر بڑھ کر 1904 ڈالر پر آگئی، تاہم ملکی سطح پر سونے کے نرخوں میں کمی آئی اور فی تولہ سونے کی قیمت 1900 روپے گھٹ کر 232600روپے ہوگئی۔

اسی طرح فی 10گرام سونے کی قیمت بھی 1629روپے کی کمی سے 199417روپے ہوگئی۔ سونے کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت 2800روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 2400.54روپے پر مستحکم رہی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *