Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
نوے دن میں الیکشن ہونا آئینی ضرورت ہے، لاہور ہائیکورٹ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

نوے دن میں الیکشن ہونا آئینی ضرورت ہے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور: نئی حلقہ بندیوں کے خلاف دائر درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، جس پر عدالت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔

دوران سماعت جسٹس ساوید عزیز شیخ نے ریمارکس دیے کہ جب جون میں مردم شماری ہوئی تو دو ماہ تک اسے منظور کیوں نہیں کیا گیا، الیکشن کی تاریخ پر نوٹس کررہا ہوں۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے پیش ہونے والے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ یہ مسئلہ پہلے سے سپریم کورٹ کے سامنے موجود ہے۔
لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 6 ستمبر تک ملتوی کردی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *