Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف پشاور میں شہریوں کا احتجاج – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف پشاور میں شہریوں کا احتجاج

بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف پشاور کے شہریوں نے گنج چوک پراحتجاج کیا، بل جلائے، واپڈا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔

بجلی کے بھاری بھرکم بلوں کے خلاف ملک بھر میں احتجاج جاری ہے، آج پشاور میں بھی گنج چوک پر لوگوں نے مہنگی بجلی کے خلاف احتجاج کیا۔ احتجاج میں شہریوں کے ساتھ تاجروں نے بھی شرکت کی۔

مظاہرین نے بجلی کے بل جلادیے، نگراں حکومت اور واپڈا کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ بجلی کے بلوں میں اضافے اور ٹیکسز نے ہماری مشکلات بڑھادیں، بجلی کے بلوں کو ادا کرنے کے لیے گھریلو سامان فروخت کرنے پر مجبور ہیں، حکومت ظالمانہ ٹیکسز کو واپس لے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *