Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
واپڈا کے گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلیے فری یونٹ ختم کرنے کا فیصلہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

واپڈا کے گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلیے فری یونٹ ختم کرنے کا فیصلہ

آسلام آباد: واپڈا کے گریڈ 17 سے 22 تک آفسران کے لیے فری یونٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

وزارت پاور کی جانب سے دی گئی بریفنگ میں کہا گیا کہ وفاقی کابینہ کو آئندہ اجلاس میں سمری بھیجی جائے گی جس میں فری یونٹ ختم کرکے انہیں تنخواہ میں کچھ اضافی رقم فراہم کی جائے گی۔

وزارت پاور کے مطابق 201 ملین کی بجلی چوری ہوتی ہے، آزاد کشمیر (اے جے) سے بل نہیں آتا، اے جے کے حکومت بل لیتی ہے وفاق کو نہیں دیتی، کوئٹہ کے 29 ہزار ٹیوب ویل بل ادا نہیں کرتے جبکہ 35 ملین صارفین 40 لاکھ ایر کنڈیشنر استعمال کرتے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *