Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
عمران خان کی 9 مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

عمران خان کی 9 مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کیخلاف درخواستیں اعتراضات کے ساتھ کل سماعت کیلئے مقرر کردیں۔

چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری سماعت کریں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل سلمان صفدر کے ذریعے ہائیکورٹ میں 9 درخواستیں دائر کر رکھی ہیں جس میں ریاست اور مدعی مقدمہ فریق ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *