Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت 230 روپے تک پہنچ گئی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت 230 روپے تک پہنچ گئی

کوئٹہ: ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی چینی کی قیمتوں کر پر لگ گئے، کوئٹہ کے دیہی علاقوں میں فی کلو کی قیمت 230 روپے تک پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے شہری علاقوں میں چینی 220 روپے فی کلو جبکہ پچاس کلو کا تھیلا 11 ہزار روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔

چینی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مٹھائی اور بیکری آئٹمز کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں جبکہ ہوٹلوں میں چائے کا کپ 60 روپے سے بڑھ کر 80روپے کا ہوگیا۔
دوسری جانب نگراں صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ ایف سی نے جنوبی بلوچستان میں چینی کے اسمگلروں کے خلاف کامیاب آپریشن کر کے بڑی مقدار میں اجناس کو ضبط کرلیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *