کراچی: ڈالر کی بلند پرواز کے بعد اوپن مارکیٹ میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ 4 روز میں ڈالر 331 روپے سے 307 روپے کی سطح پر آ گیا۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہوگئی اور ڈالر اوپن مارکیٹ میں 5 روپے کم ہوکر 307 روپے کا ہوگیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی ڈالر کی اوپن مارکیٹ قیمت میں 11 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ ہوئی تھی۔

Leave a Reply