Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: اوگرا (آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ) نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔

سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 0.34 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے اسی طرح سوئی سدرن کے لئے ایل این جی کی قیمت میں 0.39 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے۔

پنجاب اور خیبر پختون خوا کے صارفین کے لئے ایل این جی کی نئی قیمت 12.83ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے جب کہ بلوچستان اور سندھ کے صارفین کے لئے ایل این جی کی نئی قیمت 13.36ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کردی گئی ہے۔
ایل این جی کی قیمت رواں ماہ کے لئے مقرر کی گئی ہے اوگرا نے قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *