Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
چیف جسٹس عمر عطا بندیال الوداعی خطاب میں آبدیدہ، خود کو ڈوبتا سورج قرار دے دیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

چیف جسٹس عمر عطا بندیال الوداعی خطاب میں آبدیدہ، خود کو ڈوبتا سورج قرار دے دیا

اسلام آباد: چیف جسٹس عمر عطا بندیال سپریم کورٹ افسران و اسٹاف سے الوداعی خطاب میں آبدیدہ ہو گئے اور خود کو ڈوبتے ہوئے سورج سے تشبیح دے دی۔

چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کے افسران و ملازمین سے الوداعی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کیساتھ بطور سپریم کورٹ جج نو سال بڑے اچھے گزرے، میری حالت اب ڈوبتے سورج جیسی ہے،آپ لوگوں کا ابھی وقت پڑا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آپ سب اپنی بھر پور لگن سے کام کریں، ملک کو معاشی و دیگر چیلیجز کا سامنا ہے، جب سب اکھٹے ہونگےتو یہ بحران نہیں رہے گا، آپ سب کے تعاون کا بہت بہت شکریہ ادا کرتا ہوں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *