Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ترکیہ کے صدر کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیش کش – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ترکیہ کے صدر کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیش کش

نیویارک: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کشمیر کے معاملے پر حل طلب بات چیت کریں۔

یو این اسمبلی کے 78ویں سیشن سے خطاب میں رجب طیب اردوان نے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ حل ہونے سے خطے میں معاشی استحکام آئے گا۔

انہوں نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانے کیلیے ضروری ہے کہ دونوں ممالک کشمیر کے معاملے پر بیٹھ کر حل طلب گفتگو کریں اور اس مسئلے کو حل کریں تاکہ کشمیر میں امن قائم ہو اور یہ دونوں ممالک کے مفاد میں ہے

رجب طیب اردوان نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کی بات چیت کے دوران ہم ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *