Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں کمی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں کمی

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر گھٹ کر 1923 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کے نرخ میں کمی دیکھی گئی۔

مارکیٹ رپورٹس کے مطابق پیر کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1900 روپے کم ہوکر دولاکھ 100 روپے کی سطح پر آگئی اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت 1629 روپے گھٹ کر 171553 روپے ہوگئی۔

اس کے برعکس چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے فی تولہ 2500 روپے اور فی دس گرام 2143.34 روپے پر مستحکم رہی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *