Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پاکستان کا غزہ کیلیے امدادی سامان بھجوانے کا فیصلہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پاکستان کا غزہ کیلیے امدادی سامان بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے غزہ کے لیے امدادی سامان بھجوانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ترجمان کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور محاصرے کے پیش نظر مظلوم فلسطینی بھائیوں کو امداد کی فوری ضرورت ہے ۔

غزہ میں رونما ہونے والے انسانی المیے کے پیش نظر حکومت پاکستان نے فلسطینی بھائیوں کے لیے فوری طور پر انسانی بنیادوں پر امداد روانہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی، اقوام متحدہ کی متعلقہ ایجنسیوں، حمصر اور بیرون ملک پاکستانی مشنز کے ساتھ رابطے میں ہیں تاکہ امدادی سامان کی ترسیل کے طریقوں کو حتمی شکل دی جا سکے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *