Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بیجنگ: چینی کمپنی اور پاکستان ریفائنری کے مابین ڈیڑھ ارب ڈالر کا ایم او یو سائن – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بیجنگ: چینی کمپنی اور پاکستان ریفائنری کے مابین ڈیڑھ ارب ڈالر کا ایم او یو سائن

بیجنگ: چینی کمپنی اور پاکستان ریفائنری کے درمیان ڈیڑھ ارب ڈالر سرمایہ کاری کے ایم او یو پر دستخط ہوگئے، پاکستان ریفائنری کی پیٹرول کی پیداوار ڈھائی لاکھ سے بڑھ کر 16 لاکھ میڑک ٹن اور ڈیزل کی پیداوار 6 لاکھ سے 20 لاکھ میٹرک ٹن ہو جائے گی۔

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی پاکستان اور چینی کمپنی کے مابین پیٹرولیم کی صنعت میں 1.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی مفاہمتی یادداشت پر بیجنگ میں دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی بھی موجود تھے۔

دوران تقریب یونائیٹڈ انرجی گروپ اور پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہوئے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *