Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
نواز شریف کی آمد پر طیارے سے لاہور شہر پر پھول نچھاور کیے جائیں گے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

نواز شریف کی آمد پر طیارے سے لاہور شہر پر پھول نچھاور کیے جائیں گے

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی آمد پر سیسنا طیارے سے لاہور شہر پر پھول نچھاور کیے جائیں گے۔

ن لیگ نے نجی فضائی کمپنی سے رابطہ کرلیا جبکہ نجی فضائی کمپنی کو سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اجازت بھی دے دی۔ 21 اکتوبر کو سیسنا طیارے لاہور شہر پر پھول نچھاور کرے گا۔

سی اے اے نے پھول نچھاور کرنے کی اجازت کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نواز شریف کی آمد پرسہ پہر 3 بجے ڈیڑھ گھنٹہ دو طیارے شہر پر پھول نچھاور کریں گے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *