Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
کراچی کیلئےایک ہی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی دوسری بار مہنگی کرنے کی درخواست – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

کراچی کیلئےایک ہی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی دوسری بار مہنگی کرنے کی درخواست

کراچی کیلئےایک ہی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی دوسری بار مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل ہوگئی۔

نیپرا نے کےالیکٹرک صارفین کیلئے 3.02 روپے فی یونٹ مزید اضافے کی درخواست پر سماعت کی۔ کےالیکٹرک نےاضافہ اپریل تا جون2023 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا ہے۔

نیپرا حکام کے مطابق کے الیکٹرک اس پر اپنا مؤقف اتھارٹی کو دے گی تو مزید ورکنگ ہوگی۔ دوسری جانب دوران سماعت کراچی کے شہر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست پر برس پڑے۔
کراچی صارفین کے مطابق آئے روز بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے کاروبار ٹھپ ہوگئے۔ نیپرا اتھارٹی نے صارفین کا مؤقف سننے کے بعد سماعت مکمل کرلی۔ نیپرا حکام کے مطابق اعدادوشمار کا جائزہ لے کر قیمتوں کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *