کراچی: امریکی ڈالر روپے کے مقابلے میں ایک بار پھر ریورس گیئر پر آگیا، جس سے کرنسی ایکسچینج کی دونوں مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔
رواں کاروباری ہفتے کے آغاز ہی سے ڈالر کی روپے کے مقابلے میں قدر بڑھنے کا سلسلہ جاری تھا، تاہم جمعرات کے روز ڈالر کی قیمت انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں کم ہو گئی۔

Leave a Reply