Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ڈاکٹرعاصم و دیگر کیخلاف 17 ارب روپے کرپشن ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ڈاکٹرعاصم و دیگر کیخلاف 17 ارب روپے کرپشن ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی

کراچی: احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم و دیگر کے خلاف 17 ارب روپے کرپشن ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی۔

کراچی کی احتساب عدالت کے روبرو سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم و دیگر کے خلاف 17 ارب روپے کرپشن ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ ڈاکٹر عاصم و دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے ریفرنس کی بغیر کسی کارروائی کے 4 نومبر تک ملتوی کردی۔
نیب کے مطابق ملزمان میں بشارت مرزا، ذوہیر صدیقی، شعیب وارثی، خالد رحمان، ملک عثمان، یوسف جمیل اور اقبال زیڈ احمد شامل ہیں۔ ملزمان پر گیس کے ٹھیکوں کی مد میں 17 ارب روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *