لاہور: کاہنہ کے علاقے میں ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے باوجود پولیس نے تحریک انصاف کے کنونشن پر دھاوا بول دیا۔
پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کاہنہ میں کنونشن کے مقام سے متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔
اہلکاروں نے کریک ڈاؤن کرکے کنونشن کیلئے جمع ہونے والے پی ٹی آئی کے 55 افراد کو حراست میں لے لیا۔

Leave a Reply