اسلام آباد: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے بغاوت پر اُکسانے کے کیس میں شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے اداروں کے خلاف بغاوت پر اُکسانے کے کیس کی سماعت کی۔

Leave a Reply