اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا جس میں گیس قیمتوں میں اضافے کی توثیق کی جائیگی۔
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ کابینہ کی اقتصادی رابط کمیٹی کی سفارشات کی منظوری بھی دی جائے گی۔

Leave a Reply