Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ووٹ کے اندراج یا اخراج کا وقت ختم، الیکشن کمیشن نے لسٹیں منجمد کردیں – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ووٹ کے اندراج یا اخراج کا وقت ختم، الیکشن کمیشن نے لسٹیں منجمد کردیں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹر لسٹیں منجمد کردی گئیں، جس کے باعث ووٹ کا اندراج یا اخراج اب نہیں ہو سکے گا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹر لسٹوں کو منجمد کرنے کے بعد آئندہ عام انتخابات کے لیے ووٹر لسٹوں کی تیاری پر کام جاری ہے۔

الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹوں کو منجمد کردیا ہے، جس کے بعد اب ووٹرز کا اندراج یا اخراج نہیں ہوگا بلکہ الیکشن کمیشن رواں ماہ (نومبر) کی 25 تاریخ تک ووٹر لسٹوں کو فائنل کردے گا اور 25 نومبر تک ہی ووٹر لسٹوں کی اشاعت مکمل کر لی جائے گی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *