لاہور: مسلم لیگ (ن) نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کو پارٹی کی جانب سے سندھ کے صدر مقرر کردیا۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی صوبہ سندھ میں بڑی تنظیمی تبدیلی کے حوالے سے لاہور میں اجلاس ہوا جس میں بشیر میمن کو مسلم لیگ (ن) صوبہ سندھ کا صدر بنا دیا گیا جب کہ شاہ محمد شاہ مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر مقرر کیے گئے ہیں۔

Leave a Reply