Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
کراچی سمیت سندھ کی جنرل انڈسٹریز اور سی این جی اسٹیشنز کیلیے گیس بندش کا اعلان – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

کراچی سمیت سندھ کی جنرل انڈسٹریز اور سی این جی اسٹیشنز کیلیے گیس بندش کا اعلان

کراچی: کراچی سمیت پورے سندھ میں تمام سی این جی اسٹیشنز بشمول آر ایل این جی پمپز کو ہفتہ 18 نومبر صبح 8 بجے سے پیر 20 نومبر صبح 8 بجے تک 48 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی بند رہے گی۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ گھریلو صارفین کے لیے گیس کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے یہ اقدام اٹھایا جارہا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق ساتھ ہی تمام جنرل انڈسٹریز اور ان کے بجلی پیدا کرنے والے یونٹس کو بھی ہفتہ، 18 نومبر، صبح 8 بجے سے اگلے 48 گھنٹے کیلئے گیس کی ترسیل بند رہے گی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *