Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
زرمبادلہ کے ذخائر میں 11 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کی کمی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

زرمبادلہ کے ذخائر میں 11 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کی کمی

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ساڑھے گیارہ کروڑ ڈالرز کی کمی ہوئی ہے۔

قومی مرکزی بینک نے 10 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے کی رپورٹ جاری کی، جس میں بتایا کہ ہے کہ 10 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری زخائر 11 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔

ساڑھے گیارہ کروڑ ڈالرز کمی کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 7 ارب 39 کروڑ 67 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے جبکہ مجموعی ذخائر کی مالیت 12 ارب 53 کروڑ 55 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 13 کروڑ 88 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *