وزارت بین الصوبائی رابطہ نے سابق اٹارنی جنرل شاہ خاور کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا چیف الیکشن کمشنر نامزد کردیا۔
وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نگران وزیر اعظم انور حق کاکڑ کی منظوری کے بعد سابق اٹارنی جنرل کو آئندہ 3 ماہ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں انتخابات کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔
شاہ خاور کی مدت ملازمت 4 فروری 2024 کو ختم ہو جائے گی، جو پی سی بی کے چیئرمین کے انتخاب کی آخری تاریخ ہے۔
Leave a Reply