اسلام آباد: آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 4 دسمبر کو نقول تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین ت آج کی جیل میں ہونے والی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ پبلک اور میڈیا عدالتی کاروائی کے دوران موجود تھا، سی آر پی سی کی سیکشن 352 پر مکمل عمل درآمد کیا گیا۔

Leave a Reply