Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
کراچی میں اغواء برائے تاوان میں ملوث 3 پولیس اہلکار گرفتار – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

کراچی میں اغواء برائے تاوان میں ملوث 3 پولیس اہلکار گرفتار

کراچی: اسٹیل ٹاؤن پولیس نے اغواء برائے تاوان میں ملوث تین پولیس اہلکار گرفتار کرلیے۔

تینوں پولیس اہلکاروں نے تاجر کو اغواء کرکے تاوان طلب کیا تھا۔ گرفتار پولیس اہلکاروں میں رفیق ، سرفراز اور یونس شامل ہیں۔ تینوں پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ کراچی میں تیزی سے بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز کے واقعات میں پولیس افسران کی ملی بھگت پر گہری تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔

شہر میں ڈکیتی کے متعدد واقعات میں پولیس اہلکار ملوث پائے گئے ہیں۔ پولیس کے محکمے میں کالی بھیڑیں شامل ہوگئی ہیں جو سسٹم پر بد نما داغ بن گئی ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *